ٹرمپ کو پٹری سے اتارنے کے لئے گوگل نے 2020 کے انتخابات میں دخل اندازی کی تیاری کرلی ہے-گوگل کے سابق انجینئر کیون سورنکی نے آئندہ صدارتی انتخابات میں گوگل کی طرف سے مداخلت کرنے کے مبینہ منصوبوں پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
ٹیک کمپنی کا ادارہ گوگل 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے کی سازش کر رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں کامیاب نہ ہو سکیں-گوگل کے ایک ایک سابق ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپنی اپنے ملازمین میں قدامت پسندوں کوظلم و ستم کا نشانہ بنا رہی ہے۔
گوگل کے سابق انجینئر کیون سورنکی نے آئندہ صدارتی انتخابات میں گوگل کی طرف سے مداخلت کرنے کے مبینہ منصوبوں پر خطرے کی گھنٹی بجا دی