Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہم کبھی بھی امریکہ کو فلپائن میں نیوکلیربم اور میزائلوں کی تنصیب نہیں کرنے دیں گے-ڈوٹریٹ

صدر ڈوٹریٹ نے کہا ہے کہ فلپائن کبھی بھی امریکہ کو اپنی سرزمین پر خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے جوہری ہتھیاروں کی تنصیب نہیں کرنے دے گا-انھوں نےچھوٹے ہتھیاروں کے معاہدوں میں بھی واشنگٹن کی متعلق سخت بے اعتمادی کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے روس کے ساتھ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) کے معاہدے سے امریکی انخلا کے بعد ، واشنگٹن نےدعویٰ کیا تھاکہ اب وہ ایشیاء سمیت خطے میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے زمین سے500 سے 5،500 کلومیٹرتک مار کرنے والے بیلسٹک جوہری میزائلوں کی تنصیب کے لئے آزاد ہے

منیلا ، جس نے حال ہی میں چین کے ساتھ قریبی تعلقات بڑھائے ہیں، امریکی منصوبوں کی تکمیل کے لیے کبھی بھی اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ”میں کبھی کسی غیر ملکی فوج کو اجازت نہیں دوں گا … میں چین سے لڑائی نہیں چاہتا۔آپ فلپائن میں جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتے۔ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا

 
 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen + 8 =

Contact Us