Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

شمالی کوریا نے ہتھیاروں کےلئے سائبر حملوں سے 2 ارب ڈالر چرائے-اقوام متحدہ

بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کی لیک ہونے والی ایک خفیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے بینکوں اور کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پرمنظم سائبر حملے کیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ اس حوالے سے 35 سائبر حملوں اورغیر ملکی کرنسی حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے سائبر نظام پر  تفتیش کررہا ہے۔                               

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا نے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز پر حملوں سےکس طرح رقم حاصل کی اس بات کا سراغ لگانا انتہائی مشکل ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ شمالی کوریا نے ہتھیاروں سے متعلق سامان حاصل کرکےاقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 2006 سے شمالی کوریا پر کوئلے، آئرن، ٹیکسٹائل اور سی فوڈ کی برآمدات پر پابندیاں عائد کررکھی ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

16 + six =

Contact Us