Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ویلینیئس ، لتھوانیا میں آخری یہودی عبادت گاہ دائیں بازو کی دھمکیوں کے باعث بند ہوگئی۔

لتھوانیا کی یہودی برادری نے متعدد دھمکیاں ملنے کے بعد ، ولنیوس میں قائم واحد عبادت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے –یہ فیصلہ نازی ساتھیوں کی تعریف پر ملک میں شدید عوامی بحث و مباحثے کے بعد سامنے آیا ہے۔

لتھوانیائی یہودی برادری (ایل جے سی) نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ ایک یہودی مرکز اور ولنیئس میں تاریخی عبادت گاہ “غیر معینہ مدت” کے لئے بند کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ حالیہ دنوں میں ایل جے سی کو “دھمکی آمیز ٹیلیفون کالوں اور خطوں کے موصول ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × 4 =

Contact Us