Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ نادر زمینی عناصرکو مزید نایاب بنا کر تجارتی جنگ کی قیمت برداشت کرے-چین

چین چاہتا ہے کہ امریکہ نادر زمینی عناصرکو مزید نایاب بنا کر تجارتی جنگ کی قیمت برداشت کرے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ کو نئے درآمدی ٹیرف سے دوچار کرنےکی دھمکی دینے کے ایک ہفتے بعد چائنا نایاب ارتھ انڈسٹری (ACREI) ،جوتقریبا 300 کان کنوں ، پروسیسروں اور مینوفیکچررز پر مشتمل ہے ، نے اس ہفتے کے شروع میں ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا

چین کی ریئر ارتھ ایسوسی ایشن نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعہ امریکی کاروباروں اور صارفین کو نقصان پہنچائے گا ، کیونکہ اس نے قیمتی عناصر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی  تیاری شروع کردی ہے

واضح رہے کہ نایاب زمینی عناصر موبائل فون سے لے کر جدید لڑاکا طیاروں تک ہر چیز کی تیاری میں ہائی ٹیک انڈسٹری کے لئے ناگزیر ہیں۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 + five =

Contact Us