Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ نے ہواوے کے تجارتی لائسنسوں پر بریک لگاکر اپنے ٹیک شعبے کو تکلیف پہنچائی

بلومبرگ کے مطابق ، وائٹ ہاؤس نے امریکی فرموں کو ہواوے کے ساتھ تجارت کا لائسنس دینے سے روک دیا ہے۔یہ اقدام ، جو امریکی ٹیک سیکٹر کو نقصان پہنچا سکتا ہے ، چین کے امریکی فصلوں کی خریداری روکنےفیصلے کے بعد کیا گیا ہے۔

سکریٹری کامرس وِلبر راس ، جو اہل کمپنیوں کو خصوصی لائسنس دینے کے ذمہ دار ہیں ، کا کہنا ہے کہ انہیں ہواوے کی فروخت دوبارہ شروع کرنے کی خواہشمند50  فرموں کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں تاہم یہ فیصلہ ابھی”زیر التواء ہے۔”

ہواوے ، جو دنیا میں سیمی کنڈکٹرز کے سب سے بڑے خریداروں میں سے ایک ہے ، نے گذشتہ سال امریکی کمپنیوں کوالکم ، مائیکرو سافٹ اور گوگل وغیرہ سےخریداری پر 11 بلین ڈالر خرچ کیے تھے۔

اس منافع بخش تجارت کا تسلسل اب ان چھوٹی فرموں کو دوبارہ ملنے والی اجازت پر منحصر ہے جو (اور بہت سی اور بھی) مئی میں ہواوے کے بلیک لسٹ ہونے کے بعد اپنی مصنوعات ہواوے کو فروخت نہ کر سکیں۔

دوسری طرف بیجنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی فارمنگ کا سامان خریدنا بند کر دے گا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seven + 3 =

Contact Us