Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

گھر جاتے ہوئے اپنانیوکلیر اسلحہ بھی اپنے ساتھ لیتے جانا!’ جرمنی کے اعلیٰ رکن پارلیمنٹ کا امریکی فوجیوں کے انخلا پر طنز ۔

اپوزیشن کے ایک اعلیٰ رکن پارلیمنٹ نے امریکی سفیر کی پس پردہ دھمکی کے جواب میں کہا کہ اگر پولینڈ میں فوجیوں کو منتقل کرنے میں سنجیدہ ہے تو امریکہ کو جرمنی سے اپنانیوکلیر اسلحہ بھی لے جانا ہو گا جرمنی کے قانون سازوں نے برلن کے لئے امریکی مندوب ، رچرڈ گرینل کی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برلن اس دھمکی کو جرمنی سے تمام امریکی اثاثوں کی واپسی کے موقع کے طور پراستعمال کرسکتا ہے۔

ہنوورشے ایلجیمین زیتونگ کے مطابق ، بارٹس نے کہا “امریکی سفیر ٹھیک کہتا ہے: امریکی ٹیکس دہندگان کو جرمنی میں امریکی فوجیوں کے لئے ادائیگی نہیں کرنی چاہئے۔” انہوں نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ فوجیوں کی واپسی مکمل ہونی چاہئے۔ انہوں نے اصرار کیا کہ”اگر امریکی اپنے فوجیوں کو واپس لے جائیں تو انہیں اپنے جوہری ہتھیار بھی لےجانے ہوں گے۔” اور یقیناً انھیں پولینڈ نہیں بلکہ وطن واپس لایا جانا چاہئے کیوں کہ اس سے روس کے ساتھ ہمارے تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا

 
اا 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 × 1 =

Contact Us