Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بانڈ مارکیٹ میں کساد بازاری کے انتباہ کے بعد امریکی اسٹاک ماکیٹ کریش ہو گئی۔

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑھتی مندی کے بارے میں نئے خدشات کو جنم دینے کے بعد ڈو جونز انڈسٹریل ایوریج میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بدھ کے روز امریکی مارکیٹیں کھل گئیں۔

چینی درآمدات پر محصولات ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعدامریکی اسٹاک میں زبردست فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔ ڈاؤ 1.5 فیصد کے قریب گر رہا تھا ، جبکہ ایس اینڈ پی 500 ،1.4 فیصد گر کر 2.885.42 پوائنٹس پر آگیا۔ افتتاحی گھنٹی کے بعد نیس ڈیک کمپوزٹ 1.55 فیصد گر کر 1.892.23 پوائنٹس پر آگئی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seven − five =

Contact Us