Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین اور ہندوستان ڈبلیو ٹی او کے ترقی پذیر ممالک کے ٹیگ کا فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کریں – ٹرمپ کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کی ترقی پذیر ملک کی حیثیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عالمی تجارتی قواعد کے تحت املنےوالے نرم سلوک کا “فائدہ اٹھا رہے ہیں”۔

ٹرمپ نے منگل کے روز پنسلوینیا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور چین ترقی پذیر سمجھے جانے والے ممالک کی نسبت بہت ترقی یافتہ ہیں اور انہیں عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) سےوابستہ فوائد کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × 2 =

Contact Us