Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اگر امریکہ ڈبلیو ٹی او چھوڑ دیتا ہے تو ادارے کا وجود ختم ہوسکتا ہے۔روس

کریملن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی تجارتی تنظیم کو چھوڑنے کے انتباہ کے بعد کہا کہ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) سے امریکی انخلاء، ڈبلیو ٹی او کی ریگولیٹری باڈی کے ختم ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔

روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کے روز انٹرفیکس کے حوالے سے بتایا کہ ، “دنیا کی بڑی معیشت کے ڈبلیو ٹی او چھوڑنے کے بعد عالمی معاشی تنظیم کا وجود ایک بڑا سوال ہوگااوریہ بات واضح ہے۔” بہرحال،امریکہ جو بھی فیصلہ کرے یہ “اس کا داخلی معاملہ” ہے۔تاہم کریملن کے عہدیدار نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ روس “اس کے نتیجے میں آنے والے تمام نتائج کے باوجود، عالمی تجارتی تنظیم کا ایک پرخلوص رکن رہےگا۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

9 − 7 =

Contact Us