Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سابق امریکی میرین پال وہیلن پر روس میں جاسوسی کا جرم ثابت ۔

روس میں جاسوسی کے شبہ میں سابق امریکی میرین پال وہیلن پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ وہیلن کو ماسکو میں نئے سال کے موقع پراس وقت حراست میں لیا گیا جب انھیں ایک فلیش ڈرائیو موصول ہوا تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ روسی ریاستی رازوں سے بھرا ہوا ہے۔

جمعہ کے روز وہیلن کے وکیل ولادی میر زیربینکوف نے آر آئی اے نووستی کو بتایا کہ ملزم پراگلے ہفتے باقاعدہ طور پرفرد جرم عائد کی جائے گی۔ عدالتی کارروائی شروع ہونے کی تاریخ ابھی واضح نہیں ہے ، کیونکہ مدعا علیہ کو مقدمے کے مواد کو پڑھنے کے لئے کسی مترجم پر انحصار کرنا پڑے گا ، اور اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔  جبکہ وکیل کاکہنا ہے کہ ملزم تمام الزامات سے انکار کرتا ہے اور اپنی بے گناہی پر برقرار ہے۔

وہیلن کو فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے 31 دسمبر کو وسطی ماسکو کے ایک پوش ہوٹل میں اس وقت گرفتار کیا تھا جب اسے فلیش ڈرائیو موصول ہوا تھا ، جس میں بظاہر ریاستی خفیہ مواد موجود تھا۔ اس کے وکیل کے مطابق  ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتارکیا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 − 5 =

Contact Us