Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ چین کو کرنسی کے چکرباز کی حیثیت سے دنیا میں بدنام کرنے کے لیےکیا طریقے اختیارکرے گا۔ رشیہ ٹو ڈے کےبوم بسٹ کی پیش گوئی ۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے یہ فیصلہ آنے کے باوجود کہ چین جان بوجھ کر یوآن کی قدر کو کم نہیں کررہا ہے ، واشنگٹن اب بھی چاہتا ہے کہ ہر شخص اس بات پر متفق ہوجائے کہ اس کی تجارتی جنگ کا حریف کرنسی کی ہیرا پھیری میں ملوث ہے۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ بھلا کس طرح.

تجارتی جنگ میں حمایت حاصل کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ آزاد معاشی ادارے کی لابنگ کرنا اب تک آئی ایم ایف کے سب سے بڑے شراکت دار، امریکہ کے لئے بیکار رہا ہے ، کیونکہ ٹریژری سکریٹری اسٹیون منوچین اس سلسلے میں معاملات طے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ تاہم ، آئی ایم ایف ایک حساس عہدے کی نئی قیادت کو منتقلی کی راہ پر گامزن ہے ، اور یہی وہ مقام ہے جہاں واشنگٹن  مداخلت کر سکتا ہے۔

منوچین [کرسٹلینا] جورجیوا ، جو عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو ہیں کی حمایت کر رہے ہیں کہ وہ  [کرسٹین] لگارڈ کی جگہ لے لیں۔   آرٹی کے پروگرام بوم بسٹ کی شریک میزبان کرسٹی آئیی نے بتایا کہ جارجیوا کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے باعث اسےاکتوبر کے اوائل میں ہی آئی ایم ایف میں تعینات کیا جاسکتا ہے۔

یہ وہ مقام ہوگا جہاں بیجنگ کی کرنسی کی پالیسی سے نمٹنے کے لئے امریکہ آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی اپنی کوششوں کی “یقینی طور پر” تجدید کرے گا۔ تاہم ، اگر آئی ایم ایف واشنگٹن کے دباؤ کو بڑھاتا ہے تو ، یہ آئی ایم ایف کی غیر جانبداری پر ایک سوالیہ نشان ہو سکتا ہے۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 − twelve =

Contact Us