Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سعودی آئل مارکیٹ کے لئے تباہ کن دھچکا ۔ سعودی آئل فیلڈ پر ڈرون حملہ تیل کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچا سکتا ہے۔

سعودی عرب کے تیل کے بڑے ذخائر جن میں دنیا کی سب سے بڑی آئل پروسیسنگ سہولت بھی شامل ہے پر  ڈرون حملہ کیا گیا۔یہ حملہ خام تیل کی قیمت میں ایک اہم رسک پریمیم کا اضافہ کرسکتا ہے ، کیونکہ اس حملے سے ریاست کی پیداوار آدھی رہ گئی ہے۔

سعودی تیل کے انفراسٹرکچر کے   سب سے بڑے شہر ابقائق میں مسلح ڈرونوں نے ایک ریفائنری کو نشانہ بنایا ، جو عالمی توانائی کی فراہمی کے لئے انتہائی اہم ہے اور خریس کےوسیع و عریض تیل کے میدان میں  بھی ایک آئل  ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے سے ریاست کی پیداواری صلاحیت کو شدید نقصان پہنچاہے جس سے روزانہ 5 لاکھ بیرل خام پروسیسنگ متاثر ہوئی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × two =

Contact Us