جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

وینزویلا نے امریکہ کو آنکھیں دکھا دیں ۔ روسی قرضوں کی ادائیگی روبل میں کی

روسی نائب وزیر خزانہ سیرگی اسٹورچاک کے مطابق ، کاراکاس نے روبل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تازہ ترین طے شدہ قرض کی ادائیگی ماسکو منتقل کردی ہے۔

عہدیدار نے منگل کو روسی آر بی سی کو بتایا کہ روس اپنے تمام قرضداروں کو روبل میں ادائیگی کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس سے قبل یہ بھی بتایا گیا تھا کہ وینزویلا نے ماسکو سے 3.15 بلین ڈالر کے قرض کی ادائیگی کی منتقلی کی ہے ، لیکن ادا کی گئی کرنسی اور رقم کا انکشاف نہیں کیا گیا۔

وینزویلا کی حکومت کو واشنگٹن کی طرف سے سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں اس کے تیل کے شعبے پر پابندیاں بھی شامل ہیں جو ملک کے محصولات کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ چونکہ ملک کا مرکزی بینک بھی امریکی ہٹ لسٹ میں شامل تھا ، لہٰذاریگولیٹر کے لئے ادائیگی کو امریکی ڈالر میں منتقل کرنا تقریبا ناممکن ہوگیا تھا۔

ابتدائی طور پر کاراکاس نے روس کو لگ بھگ سوملین ڈالرکی ادائیگی کی تھی اور توقع کی جاتی تھی کہ آئندہ موسم خزاں میں مزید 200 ملین ڈالر کی منتقلی کی جائے گی۔ اس وقت ، یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ وینزویلا تیل یا سونے کی ادائیگی سمیت بارٹر کا استعمال بھی کرسکتا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

nine − 6 =

Contact Us