جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ہمارے اپنے میزائل سے ٹکراؤ: تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا نظام پاکستان کے ساتھ جھڑپ کے دوران بند تھا ۔ سربراہ بھارتی فضائیہ

نئی دہلی کی فضائیہ کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ فروری میں پاکستان کے ساتھ جھڑپ کے دوران جب دونوں طرف سے کشمیر پر آسمانوں میں تصادم ہوا تھا ایک ہندوستانی ہیلی کاپٹر بھارت کے اپنے ہی میزائلوں کے ذریعہ نیچے گرا دیا گیا تھا ۔

ملک کے نومنتخب ایئر چیف مارشل راکیش بھڈوریا نے جمعہ کے روز پہلا آفیشل خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس کے نتیجے میں کشمیر کے ضلع بڈگام میں زمین پر موجود فضائیہ کے 6 اہلکار اور ایک شہری ہلاک ہوگیا تھا۔ یہ اعتراف کیا گیا کہ ہیلی کاپٹر کو انڈیا کے اپنے ہی میزائل نے نشانہ بنایا۔ ہم پہلے ہی انتظامی کارروائی کر چکے ہیں۔ دو افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی جارہی ہے۔

ایئر چیف نے مزید کہا کہ “ہم اعتراف کرتے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی غلطی تھی اور ضروری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ اس طرح کے واقعات کا دوبارہ ظہور نہ ہو۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 1 =

Contact Us