جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

روس کا جدید ترین جوہری آبدوز کے ذریعے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ

روسی بحریہ نے جدید ترین جوہری آبدوز کے ذریعے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل پانی کے نیچے سے داغا گیا جو روس کے انتہائی مشرق میں واقع جزیرہ نما علاقے کاماچٹکا میں اپنے ہدف تک کامیابی سے پہنچ گیا

روسی خبر رساں ادارے رشیا ٹوڈے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے ائک ویڈیو جاری کی جس میں دکھایا گیا کہ بحر ابیض میں موجود آبدوز کنیاز ولادی میر (پرنس ولادی میر) نے یہ میزائل پانی کے نیچے سے داغا جو روس کے انتہائی مشرق میں واقع جزیرہ نما علاقے کاماچٹکا میں اپنے ہدف تک کامیابی سےپہنچ گیا۔

واضح رہے کہ پرنس ولادی میر آبدوز کو 2017 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ روسی آبدوز “بوری” کا پہلا ماڈل ہے جو بیلسٹک میزائل رکھتا ہے۔ اسے بحری مشقوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔اس وقت آبدوز تجرباتی طور پر کام کر رہی ہے اور رواں سال دسمبرمیں اسے روس کے شمالی بحری بیڑے میں شامل کر لیا جائے گا۔ ےاد رہے کہ اگست میں بوری کی ایک اور آبدوز ’’ یوری ڈولگوروکی ، ‘‘ نے بھی ”بلوا ”میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیاتھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

11 − 4 =

Contact Us