جمعرات, April 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایپل نےانسٹاگرام صارفین پر نظر رکھنے والی ایپ بند کر دی

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے انسٹاگرام صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایپ بند کر دی ہے۔ کمپنی پر الزام تھا کہ اس کی یہ ایپ رقم وصول کرنے کے بعد صارفین کو نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کے دوستوں کی تمام تر سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرتی تھی جس میں لائیک اور کسی کو ایڈ کرنے کی معلومات بھی شامل تھیں۔

انسٹاگرام کی جانب سے رضا مندی کے بغیر صارفین کی معلومات چوری کرنے کے الزام کے بعد ایپل اسٹور میں موجود ایپ کو بند کرنے کا کہا گیا اور پھر لائیک پٹرول ایپ پر ایپل اسٹور کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔

لائیک پٹرول ایپ کے مالک سیرگو لوئس کا کہنا تھا کہ یہ ایپ ایپل کی پالیسی کی خلاف ورزی نہیں کرتی، ہم اس پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔

واضح رہے کہ لائیک پٹرول ایپ جولائی کے مہینے میں صرف ایپل اسٹور  پر  پیش کی گئی تھی اور اس ایپ کو استعمال کرنے والے صارف کو سالانہ 80  ڈالر رقم کی ادائیگی کرنا ہوتی تھی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fourteen + 10 =

Contact Us