Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بگ ٹیک کا اپنے خلاف عدم اعتماد کے الزامات سےانکار

فیس بک ، گوگل ، ایمیزون اور ایپل امریکی حکومت کی عدم اعتماد سے متعلق تحقیقات کے باعث ٹیک سیکٹر پر اپنے غلبے کو کم کرتے ہوئے خاموشی سے پیچھے ہٹ رہے ہیں اور جہاں خاموش نہیں ہوسکتے وہاں پریشان ہیں۔ دیو ہیکل بگ ٹیک نے ہاؤس جوڈیشل کمیٹی کے ذریعہ چاروں کمپنیوں کو نشانہ بنانے والے عدم اعتماد سے متعلق تحقیقات کے حوالے سےبھیجے گئے تحریری سوالات کے جوابات دےدیئےہیں۔

ان سوالات سے ایسا لگتا ہے کہ چاروں کمپنیوں کی اجارہ داری کے تاثر کو ختم کرنے کی بھرپور کوششیں کی گئی ہیں- دو کھرب ڈالرمالیت کی دوکمپنیوں کے لیے یہ کوئی آسان کام نہیں ہے اور دوسری دو بھی جو کم و بیش اسی مالیت کے قریب ہیں۔ واضح رہے کہ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اعداد و شماراور جوابات منگل کے روز صحافیوں میں بانٹ دیئے گئے ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four × 5 =

Contact Us