Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایٹمی اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیار امن کی خواہش پوری نہیں کر سکتے۔ پوپ فرانسس

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا سےہتھیار تلف کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے ک ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی کے 2017کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کا یقین دلاتا ہوں جس پر اس وقت اقوامِ متحدہ کے تقریبا دو تہائی ملک راضی ہو چکے تھے مگر بڑی ایٹمی قوتوں نے اس کی مخالفت کی تھی ۔

انھوں نےمزید کہا کہ باہمی تباہی یا انسانیت کے مکمل خاتمے کا خوف اور امن و بین الاقوامی استحکام آپس میں مطابقت نہیں رکھتے ۔ ہماری دنیا میں ایک قابلِ نفرت تفریق پائی جاتی ہے جس میں خوف اور عدم اعتماد کے ذریعے تحفظ کے جھوٹے احساس کو فروغ دے کر استحکام اور امن یقینی بنانے کا دفاع کیا جاتا ہے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اتوار کے روز جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 × 4 =

Contact Us