Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ صدارتی دوڑ میں ٹرمپ کےمقابل آگئے

نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے خلاف صدارتی دوڑ میں حصہ لیں گے ۔ ستترسالہ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بننے کی دوڑ میں اس لیے شامل ہوئے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ہرا کر امریکہ کی از نوسر تعمیر کر سکیں۔ ؤاضح رہے کہ ان کی تین کروڑ ڈالرز مالیت کی تشہیری مہم کا بھی گزشتہ روز امریکہ میں باقاعدہ آغآز کر دیا گیا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے مائیکل بلومبرگ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے غیر محتاط اور غیر اخلاقی فیصلے مزید چار برس تک برداشت نہیں کیے جا سکتے۔ یاد رہے کہ ڈیموکریٹک جماعت کی جانب سے پہلے ہی 17 امیدوار آئندہ سال ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
 

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

9 + 6 =

Contact Us