Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ٹورازم آسکر ایوارڈ : ماسکو نے پیرس،لندن نیویارک اور دنیا کے دیگر اہم شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

روسی دارالحکومت ماسکونے اس سال کی ’دنیا کے معروف سیاحتی شہر کے طور پر اپنا آپ منوانے کے لئے سخت مقابلہ کیا ہے۔ ماسکو نے برطانوی اور فرانسیسی دارالحکومتوں کے ساتھ ساتھ سینٹ پیٹرزبرگ سمیت 16 دیگر شہروں پر فتح حاصل کی۔

ورلڈ ٹریول ایوارڈز (ڈبلیو ٹی اے) کی ریڈ کارپٹ تقریب مسقط (عمان) میں ہوئی جس میں سیاحت ، ایئر لائن ، ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبوں میں قائدین کو اعزاز سے نوازا گیا۔ ماسکو کے میئر سیرگئ سوبیانین نے ان تمام لوگوں سے اظہار تشکر کیا جنھوں نے نامزدگی میں ماسکو کو ووٹ دیا۔ انھوں نے کہا کہ”ماسکو حقیقت میں زمین کا سب سے خوبصورت شہر ہے! ہم نے سیاحت کے میدان میں ایک اہم ایوارڈ جیتا ہے …انتخاب کے لئے آپ سب کا شکریہ! یہ ہمارے کام اور تمام جد وجہد کا اعلیٰ جائزہ ہے ، “سوبیانین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15 + five =

Contact Us