Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

فرانس اورمغربی افریقی ممالک مشترکہ کرنسی سی ایف اے فرانک کا نام بدلنے کو تیار

فرانس اورمغربی افریقی ممالک مشترکہ کرنسی سی ایف اے فرانک کا نام بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں۔ فرانس اور مغربی افریقہ کی آٹھ ریاستوں کے مابین مشترکہ علاقائی کرنسی سی ایف اے فرانک کا نام بدل کر ’اِیکو‘ رکھ دینے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ یہ اعلان فرانسیسی صدر عمانوئیل میکرون کے آئیوری کوسٹ کے دورے کے دوران کیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ مغربی افریقی اقتصادی اور مالیاتی برادری میں اصلاحات لاتے ہوئے کیا گیا ہے۔ یہ آٹھ ممالک آئیوری کوسٹ، مالی، نائجر، بنین، برکینا فاسو، گنی بساؤ، سینیگال اور ٹوگو ہیں۔ ےاد رہے کہ ان میں سے سات ریاستیں فرانس کی سابقہ مغربی افریقی نوآبادیاں ہیں۔ ان فرانسیسی نوآبادیوں میں یہ کرنسی انیس سو پینتالیس میں متعارف کرائی گئی تھی، جسے ان ریاستوں کی آزادی کے بعد سی ایف اے فرانک کا نام دے دیا گیا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five − 4 =

Contact Us