جمعرات, March 7 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان موجود کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ امریکہ پیونگ یانگ کے خلاف عائد کردہ پابندیاں اکتیس دسمبر تک ختم کر دے۔ جبکہ واشنگٹن حکومت یہ ڈیڈ لائن پوری ہونے تک ایسا کرتی دکھائی نہیں دیتی۔

جبکہ دوسری طرف کل پیر کو جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان اور جاپانی وزیر اعظم شین زوآبے چینی صدر شی جنگ پنگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں۔ اس کے بعد جنوبی کوریائی اور جاپانی رہنما چینی شہر چَینگ ڈُو جائیں گے جہاں وہ مشترکہ طور پر چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملیں گے۔ توقع ہے کہ اس سہ فریقی ملاقات میں بھی شمالی کوریا ایک اہم موضوع رہے گا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four × 3 =

Contact Us