Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

نارڈ سٹریم ٹو کے سبب امریکی پابندیاں جرمنی کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں

نارڈسٹریم ٹو نامی گیس پائپ لائن کی تعمیر میں شامل کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی طرف سے پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں جن پرجرمن حکومت نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندیاں جرمنی کے اندرونی معاملات میں کھلی امریکی ’مداخلت‘ ہیں۔

یاد رہے کہ اس پائپ لائن کے ذریعے روس سے قدرتی گیس یورپ پہنچائی جائے گی اور امریکی صدر نے یہ کہتے ہوئے اس پائپ لائن کی تعمیر میں شریک کمپنیوں کے خلاف پابندیاں لگانے کا حکم جاری کر دیا تھا کہ نارڈ سٹریم ٹو نامی گیس پائپ لائن کی تعمیر سے جرمنی اپنی خود مختاری روس کے حوالے کر دے گا۔

اس کے برعکس جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ مستقبل میں بھی یورپ کو توانائی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔ خیال رہے کہ نارڈ سٹریم ٹو کے ذریعے جرمنی کو روسی گیس کی سپلائی اگلے برس شروع ہونا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 3 =

Contact Us