Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

نیتن سخت خطرے میں ۔ اسرائيل ميں حکمران جماعت کی قيادت کے ليے اليکشن جاری۔

اسرائيل کی حکمران جماعت ليکوڈ پارٹی کی قيادت کے تعين کے ليے آج اليکشن جاری ہے۔ گڈيون سار موجودہ پارٹی ليڈر اور وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کے مرکزی حريف ہيں۔ نيتن ياہو لگ بھگ ايک دہائی سے اقتدار ميں ہيں اور يہ ان کے ليے پہلا بڑا چيلنج ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق قوی امکان ہے کہ وہ اليکشن جيت کر ليکوڈ پارٹی کی رہنمائی سنبھالے رکھيں گے۔

واضح رہے کہ اسرائيل ميں دو مارچ کو عام انتخابات ہونا ہيں۔ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی قیادت کون سنبھالے گا اس کے لیے انتخاب ہو رہے ہیں اور نیتن یاہو کو اس کے لیے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ اسرائيل میں اس برس دو مرتبہ عام انتخابات ہو چکے ہیں لیکن لیکوڈ پارٹی دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکام رہی ہے اور نیتن یاہو کی کوشش ہے کہ اس مہم میں انہیں کسی طرح اکثریت مل جائے تاکہ پارٹی کی قیادت ان کے پاس رہے۔

گذشتہ روزاسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو لیکوڈ پارٹی کی قیادت کے لیے کارکنان کی ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ غزہ پٹی سے ایک راکٹ فائر کیا گيا اور وہاں افرا تفری پھیل گئی۔  نیتن یاہو کو اسٹیج سے اتار کر محفوط مقام پر لے جایا گيا۔ بعدازاں ’خطرہ ٹل گياُ تو انہوں نے اپنی تقریر ختم کی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five + three =

Contact Us