Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

پوپ فرانسس سے خاتون کی بدتمیزی ۔ پوپ نے ہاتھ جھٹک کرغصے کا اظہارکردیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے بدتمیزی کرنے والی خاتون کا ہاتھ جھٹک دیا۔
واضح رہے کہ نئے سال کی مناسبت سے منعقد کی گئی ایک تقریب کے موقع پر پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز اسکوائر پر جمع ہونے والے لوگوں سے مصافحہ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک خاتون نے انہیں اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کی۔پوپ فرانسس نےانتہائی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کے ہاتھ پر تھپڑ مارا اوراپنا ہاتھ چھڑاتے ہوئے وہاں سے روانہ ہو گئے۔

پوپ فرانسس سے خاتون کی بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پوپ فرانسس مختلف لوگوں سے ملتے ہوئے کالی جیکٹ والی خاتون کے پاس پہنچے اور ان سے ہاتھ ملا کر مڑنے لگے تو خاتون ان کا ہاتھ زور سے دبوچ کر انہیں اپنی جانب کھینچنے کی کوشش کرتی ہے۔ جس پرپوپ فرانسس انتہائی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کے ہاتھ پر تھپڑ مارتے ہیں اوراپنا ہاتھ چھڑاتے ہوئے وہاں سے روانہ ہو جاتے ہیں

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × 5 =

Contact Us