Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

امریکہ کی جوابی کارروائی سے خطے میں جنگ کے شعلے بھڑک سکتے ہیں۔حسیم الدین آشنا

ایران کے صدر حسن روحانی کے ترجمان حسیم الدین آشنا نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق میں امریکی فورسز پر حملے کے جواب میں اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں بھرپور جنگ شروع ہو جائے گی۔

خیال رہے کہ تین جنوری کو امریکہ نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا جس میں ایران کی القدس فورس کے سربراہ کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے تھے۔ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا ۔اپنے اس اعلان کے مطابق ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کر دی ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق راکٹ حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے اور امریکی فورسز کے ساز و سامان کو بھی نقصان پہنچا جب کہ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

11 + six =

Contact Us