Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان سے راستے جدا کر لیے ۔ شاہی خاندان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کی ذمہ داریوں اور شاہی حیثیت سے دست برداری کا اعلان کردیا ہے۔

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اپنے بیان یہ بھی کہا کہ وہ اپنا وقت برطانیہ اور شمالی امریکا کے درمیان گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ملکہ کی دیکھ بحال کی اپنی ذمہ داریاں بہ خوبی انجام دیتے ر ہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ جغرافیائی توازن ہمیں اپنی شاہی روایت کی تعریف کے ساتھ اپنے بیٹے کی پرورش کرنے کے قابل بنائے گا جس میں وہ پیدا ہوا تھا، اور ساتھ ہی ہمارے اہل خانہ کو اگلے باب پر توجہ مرکوز کرنے کا موقع فراہم کرے گا، جس میں ہمارے نئے خیراتی ادارے کا آغاز بھی شامل ہے۔‘

ذرائع کے مطابق شاہی جوڑے نے اس فیصلے کے بارے میں شہزاہ ولیم سمیت کسی شاہی فرد سے مشورہ نہیں کیا۔ جس کی وجہ سے بکنگھم پیلس مایوس ہوا ہے۔جبکہ انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اپنے بیان میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے بارے میں کئی ماہ سے غوو خوض کررہے تھے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × 3 =

Contact Us