Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ نے چین کو کرنسی کے چکر باز ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا

گذشتہ سال امریکہ نے چین کو کرنسی کا چکر باز قرار دیا تھا لیکن اب امریکہ نے چین کو ان ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا ہے جو اپنی ملکی کرنسی کی قدر میں ہیر پھیر کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کے طے پانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس معاہدے پر دستخط کل بدھ کو واشنگٹن میں ہوں گے۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن کے مطابق یہ فیصلہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق رائے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ برس اگست میں چین کو یہ کہہ کر اس فہرست میں شامل کیا تھا کہ اُس نے اپنی برآمدات کو بڑھانے کے لیے اپنی کرنسی کی قدر میں جانتے بوجھتے کمی کی تھی۔ اور کرنسی میں ہیر پھیر کی چکر بازی سےامریکی برآمدات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fourteen − 3 =

Contact Us