Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

طیارہ کریش واقعے کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ مدد کرے ۔ ایران

ایران نے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) سے درخواست کی ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے یوکرائن انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارے بوئنگ 737 کو میزائل کے ذریعے مار گرائے جانے کے واقعہ کی تفتیش کے لیے اپنے ماہرین روانہ کرے۔

واضح رہے کہ آٹھ جنوری کو تہران سے پرواز کرنے والے یوکرینی طیارے کوجو کیف جا رہا تھا ایران نے میزائل کے ذریعے مار گرایا تھاحادثاتی طور پر پیش آنے والے اس واقعے میں طیارے پر سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان میں ایران، کینیڈا اور یوکرائن کے علاوہ دیگر ملکوں کے شہری سوار تھے۔ ایران یہ تسلیم کر چکا ہے کہ یہ طیارہ غلطی سےایک ایرانی میزائل لگنے سے تباہ ہوا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 3 =

Contact Us