Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکہ اور چین کے مابین تجارتی ڈیل پر دستخط ہو گئے

امریکہ اور چین کے درمیان عرصے سے جاری تجارتی جنگ بالآخر اختتام کو پہنچ گئ ۔دونوں ممالک تجارتی معاملات آگے بڑھانے کے خواہش مند تھے لہٰذا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی ڈیل کا ’پہلا مرحلہ‘بخیر طے پا گیا۔ امریکہ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی جانب سے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے ’فیز ون‘ کی دستاویز پر دستخط کیے۔ لیکن یاد رہے کہ تجارتی ڈیل کے اس پہلے مرحلے کے طے پا جانے کے بعد بھی چین سے امریکہ درآمد کی جانے والی دو تہائی اشیاء پر اضافی درآمدی ٹیکسوں کا نفاذ برقرار رہے گا۔

دونوں ممالک کے نمائندوں کے دستخطوں کے بعد صدر ٹرمپ نے اس ڈیل کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب دونوں ملکوں کے درمیان شفاف بنیادوں پر تجارت فروغ پائے گی۔ اس ڈیل کے بعد امریکی اور ایشیائی مالیاتی منڈیوں میں تیزی دیکھی گئی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 − 7 =

Contact Us