Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکی صدر کی اسرائیلی رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ پر بات چیت کے لیے دعوت

امریکی صدر کی جانب سے اسرائیلی رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر بات چیت کے لیے دعوت دی گئی ہے جو کہ قبول کر لی گئی ہے ۔ یہ ملاقات منگل کے روز متوقع ہے

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور اپوزیشن کے سربراہ بینی گینٹس کو مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بات چیت کے لیے وائٹ ہاؤس مدعو کیا ہے۔ یروشلم میں تيئس جنوری کو امریکی نائب صدر مائیک پینس نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی ہے اور آئندہ ہفتے منگل اٹھائیس جنوری کو یہ ملاقات متوقع ہے۔ اس ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعے پر امریکہ اسرائیل کی حمایت کرتا رہا ہے اور عالمی سطح پر صدر ٹرمپ کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بہترین اتحادی سمجھا جاتا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

six + 13 =

Contact Us