Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایران کو دشمن سے نمٹنے کے لیے مضبوط ہونا چاہیے۔آیت اللہ خامنہ ای

ايران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو ’’دشمنوں کی چالوں‘‘ اور جنگ سے بچنے کے لیے خود کو مضبوط بنانا چاہیے۔دشمن ایران کے اندر بھی سازشوں کے جال پھیلا رہے ہیں ایران کو ان سے بھی چوکنا رہنے کی ضرورت ہے ۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران اپنی ایٹمی صلاحیت کو بڑھانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا ۔

ہفتے کے روز ایرانی فضائیہ کے عملے اور کمانڈرز سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی انقلاب کے بعد سے امریکہ کے دباؤ اور پابندیوں کے باوجود ایران کے پاس ایک مضبوط ایئر فورس موجود ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے ماہ جنوری میں بغداد میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سے واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × three =

Contact Us