Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ، کئی راکٹ گرین زون میں آ گرے

بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا، کئی راکٹ گرین زون میں آ گرے۔مقامی خبر ایجنسی کے مطابق بغداد کے امریکی سفارت خانے اور امریکی اتحادی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ میزائل داغے گئے ہیں، ابھی تک صورت حال واضح نہیں ہو سکی کہ حملہ کس نے کیا نہ ہی حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول کی ہے۔

امریکہ کی جانب سے بھی حملے سے متعلق فوری طورپر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم ماضی میں ٹرمپ انتظٓامیہ عراقی ملیشیاؤں پر حملوں کے الزامات عائد کرتی رہی ہے۔

یاد رہے چند روز قبل ایرانی میجر جنرل حسین سلامی نے امریکی حملے میں ہلاک قاسم سلیمانی کے چالیسیویں کے موقع پر کہا تھا کہ اب ایران کے خلاف معمولی غلطی بھی کی گئی تو امریکہ اور اسرائیل پر حملے کریں گے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eleven + 6 =

Contact Us