Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ترکی نے لاکھوں پناہ گزینوں کے لئے یورپ کے دروازے کھول دیئے

ترکی نے لاکھوں پناہ گزینوں کے لئے یورپ کے دروازے کھول دیئے ہیں۔اور 76 ہزار 300 سے زائد پناہ گزین ترکی سے یورپ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ یورپ نے پناہ گزینوں کو روکنے کےلئے اپنی سرحدوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ یونان اور بلغاریہ نے ترکی کے ساتھ سرحدیں بند کرکے نفری بڑھا دی ہے۔ اس کے باوجود 500 پناہ گزین یونان کی سرزمین پر پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد کو واپس دھکیل دیا گیا ہے۔

ادھر ترکی اور شام کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آ گئی ہے۔ انقرہ نے شامی جنگی طیارے اور ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔ ترک وزیر دفاع نے شامی حکومت کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی افواج نے ترکی کا ملٹری ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ دمشق حکومت نے شمال مغربی فضائی حدود پروازوں کے لئے بند کر دی ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × three =

Contact Us