Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

امریکی صدارتی انتخابات میں’خون کی ندیاں’ بہ سکتی ہیں: جوبائیڈن

ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں پرائمری صدارتی انتخابات خونی معرکے میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔ جو بائیڈن نے میری لینڈ فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار بیرنی سینڈرز کی طرف سے کہے گئے تنقیدی جملوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پارٹی کو توڑ سکتے ہیں اور نہ ہی ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے کا موقع دے سکتے ہیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ اب کی بار پرائمری انتخابات میں خون کی ندیاں بہہ سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ دونوں صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اور جوبائیڈن منگل کے روز ایدھاو، مسی سیپی، میزوری، واشنگٹن، نارتھ ڈاکوٹا اور مشی گن میں انتخابی معرکے میں مد مقابل ہوں گے تاہم مشن گن میں جوبائیڈن کی کامیابی برنی سینڈرز کی امیدوں پرپانی پھیرسکتی ہے۔ اور برنی سینڈرز نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کےاہم حریف ہوسکتے ہیں۔ 29 فروری کو ساؤتھ کیرولائنا میں جوبائیڈن کی کامیابی ڈیموکریٹک پارٹی کے اعتدال پسند بازو کو اگلے مراحل میں کامیابی کا اہم موقع فراہم کرسکتی ہے۔ کل ہفتے کو جوبائیڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں میزوری ریاست میں 60 مزید ارکان کانگرس کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ امریکہ کی چھ ریاستوں میں سے صرف میزوری ایک ایسی ریاست ہے جہاں منگل کے روز انتخابات ہوں گے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

nine − 2 =

Contact Us