Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

مسلم دنیا کے خلاف نفرت اور شر پھیلانے والے بھارتی میڈیا کو لگام دی جائے ۔ عرب دنیا کا مطالبہ

نفرت اور شر پھیلانے والےبھارتی میڈیا کو لگام دی جائے کیونکہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں ۔ عرب دنیا نے مطالبہ کر دیا۔اطلاعات کے مطابق گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیاکے اس طرز عمل کو قابو نہ کیا گیا تو اس سے دنیا میں نفرت اورخلفشاری بڑھے گی .لہٰذا یہ ضروری ہے کہ بھارتی میڈیا کو لگادی جائے

واضح رہے کہ بھارتی مکاری اب دنیا کے دیگرملکوں پربھی عیاں ہونے لگی ہے۔ پہلے بھارتیوں نے عربوں کی زندگی اجیرن کررکھی تھی اب بھارتی میڈیا عربوں کے بارے میں منافرت پھیلانے سے باز نہیں آرہا ۔ عرب دنیا میں بھارتی مکاری کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ حالیہ پیغام میں گلف نیوز کے ایڈیٹر انچیف عبدالحامد احمد نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نہ صرف جھوٹ پھیلا رہا ہے بلکہ عربوں کے بارے میں نفرت کے بیج بھی بو رہا ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen + twelve =

Contact Us