Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایشیا اور بحرالکاہل کےعلاقے میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب برداشت نہیں کریں گے۔چین

چین نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ایشیا اور بحرالکاہل کےعلاقے میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب برداشت نہیں کرے گا۔خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ خطے کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے۔ چین کی وزارت خارجہ کے مطابق امریکہ بحر ہند اور بحرالکاہل کے علاقے میں جدید ترین میزائل نصب کرنے کی کوشش کر رہا ہے جسے چین ہرگز برداشت نہیں کرتا۔

چینی فوج کے ترجمان نے بھی امریکہ کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے میں جدید ترین امریکی میزائلوں کی تنصیب کے معاملے کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔ واضح رہے کہ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون ایک منصوبے کے تحت خطے میں موجود اپنے میرین فوجیوں کی مدد کے لیے جدید ترین مزائلوں سے لیس بحری جہاز روانہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ت کہ خطے پر بہتر انداز سے نظر رکھتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کا تحفظ مؤثر بنایا جا سکے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five − 2 =

Contact Us