سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار پر گربیڈ حملے میں 4 افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔ یادگار پر ایک تقریب منعقد تھی جس میں متعدد سفارتکاروں سمیت اعلیٰ حکام شریک تھے۔
عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق حملے میں ایک یونانی سفارتی عملے کا فرد جبکہ 3 سعودی سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
حملے کی تمام شریک ممالک کی طرف سے مذمت کی گئی ہے۔