منگل, نومبر 24 Live
Shadow

برلن: کووڈ-19 کی تالہ بندی کے خلاف مظاہرہ – پولیس کا مظاہرین پر تشدد، گرفتاریاں – ویڈیو

جرمنی کے شہر برلن میں شہریوں نے کووڈ19 کے تحت کی جانے والی تالہ بندی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے چانسلر میرکل کے خلاف نعرہ بازی کی۔ پولیس نے احکامات پر پابندی نہ کرنے پر شہریوں پر تشدد کیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں