Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

افغانستان: بامیان میں دو بم دھماکے، 17 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

افغانستان کے شہر بامیان میں دو بم دھماکوں میں 17 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق بم مرکزی بازار میں سڑک کنارے نصب کیے گئے تھے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 15 شہری جبکہ 2 ٹریفک پولیس اہلکار شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں سے زیادہ تر نزدیکی ریسٹورنٹ میں موجود تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں دھماکے ایک کلو میٹر کے دائرے میں ہوئے، جس کے باعث زیادہ نقصان ہوا ہے۔

واضح رہے کہ بامیان کو افغانستان کا محفوظ ترین شہر مانا جاتا ہے، اور یہاں ہر سال ہزاروں سیاح آثار قریمہ کی سیر کے لیے بھی آتے ہیں۔ جس میں نمایاں بدھا کا مجسمہ ہے، جسے طالبان نے اپنے دور حکومت کے آخر میں توڑ دیا تھا۔

طالبان نے حالیہ دھماکوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کبھی بھی شہریوں پر حملوں کو درست نہیں مانتے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen + thirteen =

Contact Us