پیر, جنوری 18 Live
Shadow

آکٹوپس اور مچھلیوں میں مکے مارنے کے تعلق کی دریافت – ویڈیو

سمندری حیات پر تحقیق کرنے والے محققین نے آکٹوپس اور مچھلیوں میں پائے جانے والے ایک نئے تعلق کو دریافت کیا ہے۔ دونوں آبی مخلوقات میں مل کر شکار کرنے کا انکشاف تو پرانا ہے لیکن اب کچھ ویڈیوؤں میں آکٹوپس کو مچھلیوں کو مکا مارتے اور دور دھکیلتے دیکھا گیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں