ہسپانوی شاہی خاندان کی گستاخی پر گرفتار گلوکار کے حق میں مظاہرے جاری: جلاؤ گھیراؤ اور تشدد میں اضافہ، پولیس نے نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر درجنوں مظاہرین دھر لیے – ویڈیو
by مخبر
ہسپانیہ میں گلوکار پابلو حاصل کی قید کے خلاف جاری پرتشدد مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔