جمعرات, April 16 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

غزہ پر اسرائیلی جارحیت : ایک جاں بحق کئی زخمی

آج ہفتہ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی جارحانہ کاروائی میں کم از کم ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القذرا نے کہا ہے کہ “غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حنون کے شہر کے ارد گرد ایک اسرائیلی فضائی حملے میں چار فلسطینی زخمی ہوئے ہیں.” بعد میں، اے ایف پی نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی حملوں میں اس علاقے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے

تاہم حسب معمول اسرائیلی افواج نے اپنی ظالمانہ کاروائی کو جوابی حملہ قرار دے دیا ہے ۔اپنی جارحانہ کاروائی سے قبل آج ہفتہ کے روز اسرائیلی مسلح افواج نے غزہ کی پٹی کی طرف سے اسرائیل کی سمت راکٹوں کے ساتھ حملہ کیے جانے کا الزام عائد کیا تھا

رواں ہفتے غزہ میں مجموعی طور پر صورتحال کشیدہ رہی۔ مختلف اسرائیلی جارحانہ کاروائیوں میں چار افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی کر دیے گئے جن میں دس بچے تین طبی معاون اور ایک صحافی بھی شامل ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

19 − five =

Contact Us