پیر, جون 14 Live
Shadow
سرخیاں
ترکی: 20 ٹن سونا اور 5 ٹن چاندی کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی سالانہ پیداوار 42 ٹن کا درجہ پار کر گئی، 5 برسوں میں 100 ٹن تک لے جانے کا ارادہحکومت پنجاب کا ویکسین نہ لگوانے والوں کے موبائل سم کارڈ معطل کرنے کی پالیسی لانے کا فیصلہموساد کے سابق سربراہ کا ایرانی جوہری سائنسدان اور مرکز پر سائبر حملے کا اعترافی اشارہ: ایرانی سائنسدانوں کو منصوبہ چھوڑنے پر معاونت کی پیشکش کر دییورپی اشرافیہ و ابلاغی اداروں کے برعکس شہریوں کی نمایاں تعداد نے روس کو اہم تہذیبی شراکت دار و اتحادی قرار دے دیاروسی بحریہ نے سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین بحری جہاز کا مکمل نمونہ تیار کر لیا: مکمل جہاز آئندہ سال فوج کے حوالے کر دیا جائےگاٹویٹر کو نائیجیریا میں دوبارہ بحالی کیلئے مقامی ابلاغی اداروں کی طرح لائسنس لینا ہو گا، اندراج کروانا ہو گا: افریقی ملک کا امریکی سماجی میڈیا کمپنی کو دو ٹوک جواب، صدر ٹرمپ کی جانب سے پابندی پر ستائش کا بیانکاراباخ آزادی جنگ: جنگی قیدی چھڑوانے کے لیے آرمینی وزیراعظم کی آزربائیجان کو بیٹے کی حوالگی کی پیشکشمجھ پر حملے سائنس پر حملے ہیں: متنازعہ امریکی مشیر صحت ڈاکٹر فاؤچی کا اپنے دفاع میں نیا متنازعہ بیان، وباء سے شدید متاثر امریکیوں کے غصے میں مزید اضافہچین 3 سال کے بچوں کو بھی کووڈ-19 ویکسین لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاایرانی رویہ جوہری معاہدے کی بحالی میں تعطل کا باعث بن سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ بلنکن

دوسری جنگ عظیم کے یادگار خطوط جدید میڈیا ٹیکنالوجی کی مدد سے مکالمے کی شکل میں پیش: روسی طلباء کا منصوبہ یورپ بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا

رشیا ٹوڈے کے تخلیقی مرکز نے دوسری جنگ عظیم کی یادوں کو جمع کرتے ہوئے ایک ویب سائٹ متعارف کی ہے جس میں جنگ کے دوران اپنے پیاروں کو لکھے خطوط کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتر مکالمے کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔

اینڈ لیس لیٹرز یعنی کبھی وقعت نہ کھونے والے مکالمے کا منصوبہ روسی گرافک ڈیزائننگ کے طلباء نے بنایا ہے۔ منصوبے کو نازی جرمنی کے خلاف 75ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر شہریوں کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

منصوبے پر 40 طلباء و طالبات نے کام کیا ہے جبکہ اس میں 7000 سے زائد خطوط کو پیش کیا گیا ہے، پہلے ہی دن ویب سائٹ کا 20 لاکھ سے زائد افراد نے دورہ کیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں

Contact Us