Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بالی وڈ

سشانت سنگھ راجپوت کی موت، سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ

سشانت سنگھ راجپوت کی موت، سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ

news, Urdu, بالی وڈ, بھارت
سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کا مقدمہ سلمان خان اور کرن جوہر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا۔ بھارتی اداکار کی خودکشی کی وجہ ڈپریشن بتائی گئی۔ اداکار کی زندگی سے اخز کردہ معلومات کے مطابق اسے اپنے فلمی کیریئر میں شدید لابنگ کا سامنا کرنا پڑا جو کہ پہلے اسکا ڈپریشن اور پھر اسکی موت کی وجہ بنی سلمان خان، ایکتا کپور، کرن جوہر اور سنجے لیلا بھنسالی سمیت 8افراد اداکار کی خودکشی کے ذمہ دار قرار دیۓ گئے۔ ایڈووکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے بالی وڈ کی ان بڑی شخصیات کے خلاف سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کا مقدمہ درج کرایا۔ مقدمہ دفعات 306، 109، 504 اور 506 کے تحت درج کر لیا گیا ہے مقدمہ درج کروانے والے وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ سشانت سنگھ کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا گیا لہذا اسے قتل قرار دیا جائے۔ وکیل نے کہا ہ...

Contact Us