بدھ, نومبر 25 Live
Shadow

Tag: اماراتی بحری جہاز، ایرانی ماہی گیر، عرب فارس جنگ،

اماراتی بحریہ کے ہاتھوں دو ایرانی ماہی گیروں کی ہلاکت: عرب ریاست کا امداد کا اعلان

اماراتی بحریہ کے ہاتھوں دو ایرانی ماہی گیروں کی ہلاکت: عرب ریاست کا امداد کا اعلان

عالمی
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ساحلی حفاظتی فوج کے اہلکاروں کی جانب سے ایرانی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کا واقعہ ہوا ہے جس میں دو ایرانی مچھیرے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ معاملے پرعرب ملک نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔جبکہ جواب میں ایران نے اماراتی کشتی پر قبضہ کر کے اس کے عملے کو یرغمال بنا لیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ امارات نے ایرانی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایرانی کی بحری حدود میں غیر قانونی نقل و حرکت پر بارڈر گارڈ نے یو اے ای کے بحری جہاز کو قبضے میں لے کر اس کے عملے کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔اس کے علاوہ ایران نے اماراتی سفیر کو بلا کر احتجاج بھی کیا ہے۔ ...