ہفتہ, جنوری 4 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Tag: امریکہ، انتخابی مہم، ٹرمپ کے حمائیتی، بائیڈن کے حمائیتی، مظاہرے سنبھالنے والی پولیس،

امریکہ میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل: جلوسوں میں مخالفین کی جھڑپوں کا سلسلہ بڑھنے لگا – ویڈیو

امریکہ میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل: جلوسوں میں مخالفین کی جھڑپوں کا سلسلہ بڑھنے لگا – ویڈیو

بصری مواد
امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل مہم اپنے زوروں پر ہے، مختلف شہروں میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ اکثر صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالف امیدوار بائیڈن کے حامیوں میں جھرپوں کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقع کیلیفورنیا میں ہوا جہاں صدر ٹرمپ کے ایک حامی کو مخالف گروہ کے جتھے نے بلا اشتعال گھونسوں، مکوںاور لاتوں کا شکار بنایا، جس پر پولیس نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے شہری کو بچایا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں عوام میں بڑھتے اشتعال کے پیش نظر تمام جلوسوں کے ساتھ ہنگاموں کو منظم کرنے والی پولیس بھی تعینات کی جا رہی ہے۔ https://twitter.com/shanermurph/status/1322654926280003587?s=20 https://twitter.com/SamBraslow/status/1322660161408806912?s=20 https://twitter.com/shanermurph/status/1322667552108171266?s=20 https://twitter.com/alaw202/status/132256869...

Contact Us