امریکہ میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل: جلوسوں میں مخالفین کی جھڑپوں کا سلسلہ بڑھنے لگا – ویڈیو
امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل مہم اپنے زوروں پر ہے، مختلف شہروں میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ اکثر صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالف امیدوار بائیڈن کے حامیوں میں جھرپوں کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
ایسا ہی ایک واقع کیلیفورنیا میں ہوا جہاں صدر ٹرمپ کے ایک حامی کو مخالف گروہ کے جتھے نے بلا اشتعال گھونسوں، مکوںاور لاتوں کا شکار بنایا، جس پر پولیس نے بیچ بچاؤ کرتے ہوئے شہری کو بچایا۔
واضح رہے کہ امریکہ میں عوام میں بڑھتے اشتعال کے پیش نظر تمام جلوسوں کے ساتھ ہنگاموں کو منظم کرنے والی پولیس بھی تعینات کی جا رہی ہے۔
https://twitter.com/shanermurph/status/1322654926280003587?s=20
https://twitter.com/SamBraslow/status/1322660161408806912?s=20
https://twitter.com/shanermurph/status/1322667552108171266?s=20
https://twitter.com/alaw202/status/13225686...