اتوار, جنوری 5 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Tag: بیروت دھماکہ، آگ، کالے دھویں کے بادل، خوف،

بیروت دھماکے کے مقام پر دوبارہ اچانک آگ بھڑک اٹھی

بیروت دھماکے کے مقام پر دوبارہ اچانک آگ بھڑک اٹھی

عالمی
ایک ماہ قبل بیروت لبنان میں ہوئے دھماکے کے مقام پر آج بروز جمعرات دوپہر دوبارہ اچانک چھوٹے دھماکوں کے بعد آگ بھرک اٹھی۔ دھویں کے اچانک کالے بادلوں کے باعث شہری خوف میں مبتال ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ بندرگاہ پر موجود ٹائر اور تیل کے گوداممیں لگی، جس کے باعث چھوٹے چھوٹے دھماکے بھی سنے گئے۔ https://youtu.be/2v16-596f6M ایک ماہ قبل ہوئے دھماکے میں 190 افراد ہلاک، 6000 سے زائد زخمی جبکہ 3 لاکھ بے گھر ہو گئے تھے۔ دھماکہ 6 سال سے بندرگاہ پر گودام میں محفوظ 2700 ٹن امونیم نائٹریٹ کے باعث ہوا تھا۔...

Contact Us